| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4356 | GIDEONS INTERNATIONAL R Noun Report Error! | گیڈون انٹرنیشنل ۔ مُختَلِف عیسائی فِرقوں کے عام اِفراد کی ایک بین الاقوامی تَنظیم ۔ بائبل کے نُسخے تَقسیم کَرنے والی تَنظیم ۔ |
| 4357 | GIE R Verb, Interjection Report Error! | دینا ۔ لینا ۔ وصول کرنا ۔ |
| 4358 | GIESECKITE R Noun Report Error! | سنگ سحابی کی ایک شکل ۔ |
| 4359 | GIF R Noun Report Error! | جی آئی ایف ایک فائل ایکسٹنشن جو جی آ ئی ایف بٹ میپ کی پہچان ہے ۔ |
| 4360 | GIF R Noun Report Error! | جی آئی ایف ۔ گرافکس انٹرچینج فارمیٹ کا مخفف ۔ ایک گرافل امیج فائل فارمیٹ جسے کمپیوٹر سرو نے فروغ دیا اور اسے راسٹر امیجر ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال کیا ۔ ایک گرافک جو ایک فائل کی جی آئی ایف فارمیٹ میں سٹور کیا جاتا ہے ۔ |