| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6486 | GLYOXYLIC ACID, CH(O). COOH R
Report Error! | گلائی اوگزاٹیلک ایسڈ ۔ ایک گاڑھا شربت جیسا مادہ ۔ پودوں اور حیوانی بافتوں میں وسیع طور پر پایا جتا ہے ۔ یوریا کے ساتھ تکثیف کے نتیجہ میں ایلنٹواین تشکیل دیتا ہے ۔ |
| 6487 | GLYPH R Noun Report Error! | لاحقہ بمعنی کَندہ کرنا ۔ کاٹنا ۔ مِثال کے طَور پر اُبھرے ہوۓ زیورات ۔ |
| 6488 | GLYPH R Noun Report Error! | عمودی کھانچ یا نالی ۔ |
| 6489 | GLYPH R Noun Report Error! | خیارہ ۔ شیار ۔ ایک زیبائشی نالی یا کگر ۔ کھُدی ہوئی شکل ۔ گَلِف ۔ تَصویری تحریر ۔ تَصویری خَط ۔ |
| 6490 | GLYPHIPTERYGIDAE R Adjective Report Error! | گلائی فی ٹیری گیڈا ۔ چمکدار حشرات ۔ چھوٹے پتنگوں کا خاندان ۔ چمکدار پروں والے یہ حشرات جنوبی نصف کرہ میں عام ہیں ۔ تھوتھنی مرغولہ دار ۔ لاروا پتے کھاتا ہے ۔ ۹۰۰ انواع ہیں ۔ |