| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3296 | GEOS R Noun Report Error! | جی ای او ایس ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جسے جیو ورکس نے تحلیق کیا ۔ |
| 3297 | GEOSELENIC R Adjective Report Error! | زمین اور چاند کا ۔ ارضی قمری ۔ |
| 3298 | GEOSPHERE R Noun Report Error! | کُرہ زمین کی ٹھوس سطح ۔ زمین کے تقریباً مدوَّر یا کاسہ نُما خِطوں میں سے کوئی خِطہ اور اِس کا محاذی ماحول ۔ |
| 3299 | GEOSTATICS R Noun Report Error! | ارض سکونیات ۔ سکونیات استوار اجسام ۔ |
| 3300 | GEOSTATIONARY R Adjective Report Error! | اِس رفتار سے حرکت کرتے ہوۓ کہ مُستقلاً زمین کے اُوپر ایک ہی مقام پر رہیں ۔ |