Sr. | English Words | Urdu Words |
4296 | GIBBERELLIC ACID R Noun Report Error! | ایک مادّہ جو زمینی فِطر یا کھمبی سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
4297 | GIBBERELLIN R Adjective Report Error! | جبریلین ۔ پودوں کی نشوونما کو باقاعدہ بنانے والے مادے جو پودے کے مختلف حصوں کی نشوونما اور ارتقا کو متاثر کرتے ہیں ۔ |
4298 | GIBBERELLIN R Noun Report Error! | جبرلین ۔ پودوں کی نشُو و نُما کو مُنَظَّم کَرنے والا شے جو سماروغ سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
4299 | gibberellin (gibberellic acid ga) a class of plant growth substances originally isolated from the fungus gibberella fujikori which infects and causes deformities in rice R Phrase Report Error! | گبریلین ، ایک نباتی ہارمون جوتنے کی نشوونما اور جسامت بڑھانے میں کرار ادا کرتا ہے اس سے کئے دوسرے افعال متاثر ہوتے ہیں ۔ |
4300 | GIBBERELLIN ACID R Noun Report Error! | ایک قَلمی تُرشہ جو جبرلین سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ پودے کی نشونُما تیز کَرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ جبرلک ایسڈ ۔ |