| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12476 | GUINEA WORM R Noun Report Error! | نیما ٹوڈ گروپ سے تعلق رکھنے والا طفیلی جو جسم میں گندا پانی پینے سے حاصل ہوتا ہے ۔ اس کی مادہ آنت سے جلد کی سطح پر جا کر وہاں لاروے پیدا کرتی ہے جو جلدی زخم کا باعث بنتے ہیں ۔ |
| 12477 | GUINEAPIG R Adjective Report Error! | لالچی ۔ حریص ۔ خود سر شخص ۔ |
| 12478 | GUINNESS R Noun Report Error! | guinness کی بنائی ہوئی بیئر ( شراب ) ۔ |
| 12479 | GUIPURE R Noun Report Error! | ایک قسم کی لیس ۔ |
| 12480 | GUIPURE R Noun Report Error! | مُختَلِف بھاری جھالروں میں سے کوئی ایک جِس میں نَمُونے کو جالی دار بنانے کی بجائے سلائیوں کے ذریعے جوڑا جاتا ہے ۔ |