| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11856 | GROWTH HORMONE R Noun Report Error! | گروتھ ہارمُون کا اثَر جو پَیمائش میں مُستَعمَل ہے ۔ خُونی گُلُوکوز مُتناسَب ہوتا ہے اِس لیے خُون کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے |
| 11857 | GROWTH INHIBITOR R Adjective Report Error! | گروتھ ان ہیبٹر ۔ مانع نمو ۔ ایسا مادہ جو نشوونما روکنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا حیوانوں اور پودوں میں بدوضعی پیدا کر سکے ۔ |
| 11858 | GROWTH LINE R Noun Report Error! | (عضویات) خط بالیدگی ۔ |
| 11859 | GROWTH POWER R Noun Report Error! | قوت نامیہ |
| 11860 | GROWTH PROCESS R Adjective Report Error! | عمل نو عمل ترقی رفتار ترقی شرح ترقی ۔ |