| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3746 | GETTABLE R Adjective Report Error! | قابلِ حصُول ۔ میّسر ۔ قابلِ رسائی ۔ دَستیاب ۔ |
| 3747 | GETTER
R
Report Error! | گیٹر ۔ ملاوٹ دور کرنے والا مادہ مثلاً Li کو کاپر اور کاپر کے بھرتوں میں سے o اور s دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 3748 | GETTER R Noun Report Error! | گیٹر ۔ آجذ ۔ گیس خور ۔ کوئی شخص جو وصول کَرے ۔ کوئی چیز جو وصول کَرے ۔ |
| 3749 | getter one material used to remove another from a container by chemical bonding R Phrase Report Error! | آخذ ،گیٹر ویکیوم کے حصول کے لیے ہوا اور دوسری گیسوں کے باقیات کو ہٹانے کے لیے استعمال ہونے والی شے ۔ |
| 3750 | GETTERING R Noun Report Error! | کِسی خلائی نلی کے اندر سے گیس کے باقی ماندہ آثار خارِج کر دینا ۔ |