| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3431 | GERMANISM R Noun Report Error! | جَرمنیت ۔ جَرمنوں کا خاصہ ۔ جَرمنی اندازِ فِکر و عمل ۔ جَرمَن الاصل سے اُنس ۔ |
| 3432 | GERMANIST R Noun Report Error! | جَرمَن ادب ۔ زُبان کا عالِم ۔ کلچَر کا عالِم ۔ زُبان کا مُتخَصِّص ۔ |
| 3433 | GERMANITY R Noun Report Error! | جرمنوں کی مخصوص خصوصیت ۔ |
| 3434 | GERMANIUM R Noun Report Error! | ایک کمیاب خاکَستری سُفید دھاتی عنصر جو بَصری آلات میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ کیمرہ اور خُوردبینوں کے عدسوں کا جُزو ۔ |
| 3435 | GERMANIUM R Noun Report Error! | ایک دھاتی عنصر جو نیم موصل ہوتا ہے ۔ |