Sr. | English Words | Urdu Words |
12911 | GUNJ-BAKHSH R Name Report Error! | گنج بخش : خزانہ بخشنے والا ۔ فیض پہنچانے والا۔ |
12912 | GUNJERA R Name Report Error! | گنجرہ ۔ غازہ ۔ ابٹن ۔ |
12913 | GUNJRA R Name Report Error! | گنجرہ ۔ غاذہ ۔ |
12914 | GUNK R Noun Report Error! | بَدبُو دار مواد ۔ چِپچِپا ۔ چِکنا یا لَجلَجا مواد جو بعض اوقات بَدبُو پَیدا کَرتا ہے ۔ |
12915 | GUNLOCK R Noun Report Error! | بَندُوق قُفَل ۔ لَبلَبی قُفَل ۔ بَندُوق کی کَل جِس سے لَبلَبی کو کَنٹرول کیا جاتا ہے اور بَندُوق داغی جاتی ہے ۔ |