| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1936 | GATE FOLD R Noun Report Error! | کسی کتاب یا رسالے میں وہ تہ کیا ہوا ورق جو کتاب کے صفحوں سے بڑا ہوا ۔ |
| 1937 | GATE HOUSE R Noun Report Error! | ڈیوڑھی ۔ شہر کے دروازے کا کمرہ جو قید خانہ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا ۔ |
| 1938 | GATE KEEPER R Noun Report Error! | دربان ۔ ایک قسم کی تیتری ۔ |
| 1939 | GATE LEG R Adjective Report Error! | کھلنے اور بند ہونے والے پایوں کا ٹیبل ۔ |
| 1940 | GATE MONEY R
Report Error! | ٹکٹ داخلہ سے جمع شدہ رقم ۔ |