| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3346 | GERATOLOGY R Noun Report Error! | معدومیات ۔ شیخوخیات ۔ علمِ بیری ۔ |
| 3347 | GERATOLOGY R Adjective Report Error! | وہ مضمون جس میں بڑہاپے کا حال مندرج ہو ۔ |
| 3348 | GERBERA R Noun Report Error! | جِنس جربیرا کا کوئی افریقہ و ایشیا سے تعلق رکھنے والا پودا ۔ خصوصاً ٹرانسوال کا ڈیزی ۔ |
| 3349 | GERBIL R Adjective Report Error! | گربل ۔ نقب زن ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے والا اکال جسم پر بھوری یا بادامی رنگ کا فر ہوتی ہے ۔ |
| 3350 | GERBIL R Noun Report Error! | جربو ۔ چوہے کی نَسَل کا ایک چھوٹا بِل کھودنے والا جانور ۔ افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پَر پایا جاتا ہے ۔ |