Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | GATE-CHANGE R Noun Report Error! | موٹر کار کا ڈرائیور جب گیئر تبدیل کرتا ہے تو وہ گیئر کا لیور اِس کے گیٹ کے سوراخ میں پھنسا دیتا ہے ۔ |
1947 | GATE-LEG TABLE R Noun Report Error! | کھُل بَند تَختہ میز ۔ ایسا میز جِس کا ہَر تَختہ کھولتے وقت میز کی ٹانگوں پَر ٹِک جاتا ہے اور بَند کَرتے وقت میز کی ٹانگیں سِمَٹتی ہیں تو تَختہ واپس اپنی جگہ پَر آ جاتا ہے ۔ |
1948 | GATEAU R Noun Report Error! | پُر تکلف کیک ۔ پُر تکلف اوقات میں اِستعمال ہونے والا کیک ۔ |
1949 | GATECRASH R Verb Report Error! | پارٹی پر جانا ۔ |
1950 | GATECRASHED R Verb Report Error! | پارٹی پر گیا ۔ |