| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3121 | GEOCHEMISTRY R Noun Report Error! | ارضی کیمیا ۔ زمین اور قَشرِ زمین کی ساخت میں کیمیاوی تَبدیلیوں کا علم ۔ |
| 3122 | GEOCHEMISTRY R Noun Report Error! | ارضی کیمیا ۔ زمین کی کیمیائی ترکیب ۔ |
| 3123 | GEOCHRONIC R Adjective Report Error! | ارضیاتی وقت سے متعلق ۔ |
| 3124 | GEOCHRONOLOGY R Noun Report Error! | تقویم ارضی ۔ ارضیاتی تبدیلیوں کے مُطالعے سے دُنیا کی عُمر کا اندازہ ۔ |
| 3125 | GEOCHRONOLOGY R Adjective Report Error! | ارضیاتی معلومات کے مطالعہ سے متعین کردہ زمین کی تاریخ ۔ |