| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8636 | GOUGE R Noun Report Error! | چھینی کی قسم کا ایک آلہ ، چھینی یار کھانی سے چھیلنا ، دبا کر نکالنا ۔ |
| 8637 | GOUGE R Verb Report Error! | برے سے سوراخ کرنا ۔ |
| 8638 | GOUGE R Noun Report Error! | تیشے کی قِسم کا ایک اوزار جو بڑھئی گیری اور جراحی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 8639 | GOUGE R Noun Report Error! | روکھانی ۔ ہَڈّی خَتَم کَرنے کے لیے بَلَیڈ کے ساتھ چھَینی |
| 8640 | GOUGE R Noun Report Error! | روکھانی ۔ چھینی کی قِسم کا آلہ جِس کا پھَل کانڈی کی مانِند مُحدّب ،مُقعر اور عمودی تراش والا ہوتا ہے ۔ اِس آلے کے ساتھ کاٹنے یا کھودنے کا عمل ۔ |