| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12231 | GUELPH R Noun Report Error! | عہد و سطی کی ایک اطالوی سیاسی پارٹی کارکن جو شہنشاہ کے خلاف پوپ کی موند تھی ، پاپائی ، کلیسائی ۔ |
| 12232 | GUELPHIC R Adjective Report Error! | پاپائی ، پاپائی پارٹی کا ۔ |
| 12233 | GUENON R Noun Report Error! | افریقی بندروں کی جنس کا نام ۔ |
| 12234 | GUENON R Noun Report Error! | گی نان ۔ افریقہ کا پھُرتیلا لَمبی دُم والا بَندَر جِس کا تعلُّق سَبز بَندَر کی نَسَل سے ہے ۔ |
| 12235 | GUEPARD GEPARD R Noun Report Error! | چیتا ۔ تیندوے کی ایک قسم ۔ |