| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12246 | GUERNSEY R Noun Report Error! | گرنسی کی گائے ۔ |
| 12247 | GUERNSEY R Noun Report Error! | گورنسی ۔ رُود بارِ انگلَستان میں واقع جَزیرہ گورنسی کے ڈیری فارموں میں تَیّار کی گئی مویشیوں کی ایک نَسَل ۔ اُون کی بَنی ہوئی چُست قَمیض ۔ |
| 12248 | GUERRILLA R Noun Report Error! | چھاپہ مار ۔ گوریلا ۔ آزاد سِپاہیوں کے دَستے کا کوئی ایک سِپاہی ۔ اچانک حَملہ کَرنے والا ۔ بے قاعدہ لڑائی لَڑنے والا ۔ |
| 12249 | GUERRILLA WAR R Noun Report Error! | چھاپہ مار طرز جنگ ۔ |
| 12250 | GUERRILLA/GUERILLA R Noun Report Error! | چھاپہ مار ۔ گوریلا ۔ آزاد سِپاہیوں کے دستے کا کوئی ایک سِپاہی ۔ اچانک حملہ کرنے والا ۔ بے قاعدہ لڑائی لڑنے والا ۔ |