Sr. | English Words | Urdu Words |
1616 | GASTEROPOD R Noun Report Error! | ناعمہ ۔ معدہ پا ۔ ایک قسم کا گھونگا ۔ |
1617 | GASTERUPTIIDAE R Adjective Report Error! | کیسٹراب ٹیڈا ۔ توندی مکھیاں ۔ غشائی پردار حشرات کا خاندان ۔ ان کا پیٹ بڑھا ہوا ۔ جسم کا پچھلا حصہ پھولا ہوا اور تخم ریز لمبا ہوتا ہے ۔ شہد کی مکھیوں اور بھڑوں کے طفیلئیہ ہیں ۔ |
1618 | GASTFUL R Adjective Report Error! | خوفناک ڈراﺅونی ۔ مہیب ۔ بھیانک ۔ |
1619 | GASTHAUS R Noun Report Error! | جرمن بولنے والے مُمالِک میں چھوٹے ہوٹل یا سراۓ کے لیے مُستعمل ۔ |
1620 | GASTIGHT R Adjective Report Error! | گیس بَند ۔ گیس کا داخلہ روکنے والا ۔ گیس کا اِخراج روکنے والا ۔ |