| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13291 | GYNAECEUM R Noun Report Error! | حَرَم ۔ زَنانخانہ ۔ قدیم یونانیوں میں رہائشی عمارات کا وہ حِصّہ جو خواتین کے لیے مَخصُوص ہوتا تھا ۔ |
| 13292 | GYNAECEUM/GYNOECUM R Noun Report Error! | زنان خانہ ۔ |
| 13293 | GYNAECICA/GYNECIC R
Report Error! | زنانہ امراض سے متعلق ۔ |
| 13294 | GYNAECIUM R Adjective Report Error! | گائنا ایلسیئم ۔ مادہ کوٹ ۔ پھول کا چوتھا یا مادہ تولیدہ کوٹ یا حلقہ یہ ایک برگ گل یا زیادہ برگ گل پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ تبدیل شدہ پتے ہوتے ہیں جو مادہ بذرہ یا میگا سپورز رکھتے ہیں ۔ |
| 13295 | GYNAECIUM R Noun Report Error! | بقچہ گُل ۔ کِسی پھُول کے مادَّہ حِصّے ۔ |