| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6966 | GOATEE R Noun Report Error! | ریش بُز ۔ آدمی کی چھوٹی سی کُتری ہوئی نفیس ڈاڑھی ۔ بَکرے کی سی ڈاڑھی ۔ کَچی ڈاڑھی ۔ |
| 6967 | GOATEE R Noun Report Error! | بکرے کی سے داڑھی ۔ |
| 6968 | GOATEED R Adjective Report Error! | بَکرا نُما ڈاڑھی والا ۔ بَکرے کی ڈاڑھی سے مُتعلّق ۔ بُزریش ۔ |
| 6969 | GOATFISH R Noun Report Error! | بُزماہی ۔ بُزمَچھلی ۔ سُرخ رَنگ والی سمُندری مَچھلی جِس کے جَبڑے کے نیچے مونچھیں ہوتی ہیں ۔ |
| 6970 | GOATHERD R Noun Report Error! | چَرواہا ۔ بَکریاں چَرانے والا ۔ شبان ۔ گڈریا ۔ بَکَر وال ۔ |