| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9716 | GRAPHICAL METHODS R Noun Report Error! | ترسیمی طریقہ ۔ ریاضی کے کِسی سوال کا جواب معلُوم کرنے کے لیے حِساب لگانے کے بِجاۓ شکلیں کھینچنا ۔ |
| 9717 | GRAPHICAL USER INTERFACE R Noun Report Error! | گرافیکل یوزر انٹرفیس ۔ ایک بصری کمپیوٹر ماحول جو پروگرامز فائلز اور گرافیکل امیجز کے ساتھ آپشنز جیسے کہ آئیکونز مینیوز اور سکرین پر ڈائیلاگ باکسز وغیرہ کی نمائندگی کرتا ہے ۔ |
| 9718 | GRAPHICALLY R Adverb Report Error! | نقشوں اور تصویروں کے ساتھ ، تفصیلی طور پر ، وضاحت کے ساتھ ۔ |
| 9719 | GRAPHICALLY R Adverb Report Error! | تَرسیمی طور پَر ۔ شرح و بَسط سے ۔ وضاحَت سے ۔ ہو بہو ۔ اشکال کے ذَریعے ۔ |
| 9720 | GRAPHICALLY R
Report Error! | شرح و بسط سے ۔ وضاحت سے ۔ ہو بہو ۔ |