| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2456 | GENE R Adverb Report Error! | والدین کے حواض کا بچوں میں منتقل ہونا مثلا بال آنکھیں قد وغیرہ ۔ |
| 2457 | GENE R Noun Report Error! | جِین ۔ کروموسوم کی اکائی جو کِسی موروثی خصُوصیت کو والدین سے اولاد تَک مُنتقل کَرتی ہے ۔ مورثہ ۔ کونیہ ۔ نَسبہ ۔ |
| 2458 | GENE R Noun Report Error! | جین ۔ مورثَہ ۔ کَروموسوم میں ایک فیکٹَر جو توراثی خَصُوصیت کے اِنتِقال کا ذِمّہ دار ہوتا ہے |
| 2459 | GENE R Adjective Report Error! | جین ۔موروثی عامل جو خلیہ کی نیو کلی میں کروموسومز منتقل کرتے ہیں ۔ پودوں اور حیوانوں میں یہ نسل در نسل آگے چلتے ہیں ۔ |
| 2460 | GENE ACTION R Adjective Report Error! | جین ایکشن ۔ عمل جین ۔ فرد کی فینو ٹائپ کا تعین کرنے کا جین کا عمل ۔ |