Sr. | English Words | Urdu Words |
1611 | GASTERHYSTERECTOMY R Noun Report Error! | بذریعہ شکم رحم شگافی |
1612 | GASTERO R Noun Report Error! | سابقہ بمعنی پیٹ کا ۔ شِکمی ۔ |
1613 | GASTEROMYCETOUS R Adjective Report Error! | سماروغ کی ایک جنس سے متعلق ۔ |
1614 | GASTEROPHILIDAE R Adjective Report Error! | گیسٹرو فلیڈا ۔ باٹ مکھیاں ۔ باٹ یا بھن بھن مکھیوں کا خاندان ۔ دو پر اور چھ پاوں والے حشرات ۔ درمیانی جسامت کی تنومند مکھیاں جن کا ریشک سادہ اور پر دھبوں والے ہوتے ہیں ۔ یہ مختلف ممالیہ جانداروں کی اگلی ٹانگوں پہ انڈے دیتی ہیں ۔ ان ممالیہ میں گدھا ۔ گھوڑا ۔ خچر اور ہاتھی شامل ہیں ۔ جانور ان کے لاروا کو چاٹ لیتے ہیں ۔ چنانچہ جسم کے اندر پہنچ جاتے ہیں ۔ بڑے ہو کر فضلے کے ساتھ باہر آ جاتے ہیں ۔ |
1615 | GASTEROPHILLUS R Noun Report Error! | گھوڑے کے معدے اور آنتوں میں پلنے والے جراثیم جو آدمی کو بھی لگ جاتے ہیں |