| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2131 | GAVIAL R Noun Report Error! | نہنگ ۔ مگر مچھ ۔ گَھڑیال ۔ ایک بڑا مگر مچھ ۔ |
| 2132 | GAVISCON R Noun Report Error! | ایلومینیم ہائڈرو آکسائڈ اور میگنیشیم ٹرائی سیلیکیٹ پر مشتمل تیزاب توڑ کا تجارتی نام ۔ |
| 2133 | GAVOTTE R Noun Report Error! | گیووٹ ۔ ایک قِسم کا قدیم فرانسیسی تیز طرار چار تال کا رقص ۔ اِس کے ساتھ کا گانا ۔ |
| 2134 | GAWK R Verb Report Error! | گھورنا ۔ |
| 2135 | GAWK R Noun Report Error! | خَبطی ۔ بے تُکا آدمی ۔ جھینپو ۔ سادہ لوح ۔ |