| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5221 | GLADSTONE R Noun Report Error! | چار پہیوں والی تفریحی گاڑی ۔ جس کی چھت بند ، کوچوان اور ملازم کے لیے بیٹھنے کی جگہیں اور اندر دو نشِستیں ۔ |
| 5222 | GLADSTONE BAG R Noun Report Error! | کئی کھُلنے والے خانوں پَر مُشتَمِل ایک قِسم کا سَفری ہینڈ بیگ ۔ |
| 5223 | GLADSTONE-BAG R Noun Report Error! | ہلکا سفری تھیلا جِس کے کئی خانے ہوتے ہیں ۔ |
| 5224 | GLADSTONIAN R Adjective Report Error! | گلیڈ اسٹون کے متعلق ۔ |
| 5225 | GLADUPA INDICA R Noun Report Error! | کرنجوہ ، کرنجی ، کرنج ، کرنجا ، سکھ چین |