Sr. | English Words | Urdu Words |
10911 | GRIDE R Verb Report Error! | رگڑ کی آواز کے ساتھ کاٹنا یا چھیلنا یا سوراخ کرنا ۔ |
10912 | GRIDE R Noun Report Error! | رگڑ کی آواز ۔ |
10913 | GRIDE-BIAS R Noun Report Error! | ایک ایسا اِنتظام جِس کے ذریعے زیر برقیرے یا کیتھوڈ کے مُقابلے میں گرڈ کی اوسط وولٹیج خفیف سے کم ہوتی ہے ۔ |
10914 | GRIDED R Verb Report Error! | کاٹا ، چھیلا ۔ |
10915 | GRIDIRON R Noun Report Error! | کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔ |