| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 786 | GAMECOCK R Noun Report Error! | اصیل مُرغ ۔ مُرغبازی میں لڑنے کے لیے نَر پَرِندہ ۔ |
| 787 | GAMEKEEPER R Noun Report Error! | مُحافظِ شِکار گاہ ۔ کِسی مَحفوظ شِکاری علاقے کے جنَگلی جانور وں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ حفاظت کرنے والا ملازم ۔ |
| 788 | GAMELAN R Noun Report Error! | گیمی لان ۔ ایک جنوب مشرقی ایشیائی آرکَسٹرا ۔ زائلو فون کی مانند آلہٴ موسیقی ۔ |
| 789 | GAMELESS R Adjective Report Error! | بے شکار ۔ |
| 790 | GAMELLARY PREGNANT R Noun Report Error! | جڑواں بچوں کا حمل ، توام حمل |