Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | GAMMEXANE R Noun Report Error! | بنزین ہکسا کلورائیڈ میں ایٹموں کی گاما یعنی تیسری امکانی ترتیب کا تِجارتی نام ۔ |
882 | GAMMEXANE R
Report Error! | گیمیکسین : ایک کرم کش دوا جو طاقتور ہوتی ہے لیکن ڈی ڈی ٹی ایس زہریلی نہیں ہوتی ۔ |
883 | GAMMEXANE R Noun Report Error! | ڈائکو فین سے مشابہ طاقتور کیڑے مار دوا کا تجارتی نام ۔ |
884 | GAMMON R Noun Report Error! | سور کی نمک لگی ہوئی خشک ران ، گوشت میں نمک لگانا ۔ |
885 | GAMMON R Noun Report Error! | چوسر میں دو بازیوں کی جیت ، حریف کو ہرانا ، شکست دینا ۔ |