| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1481 | GAS LIQUOR R Noun Report Error! | ایمونیا اور ایمونیا کے مُرکبات کا آبی محلُول جو کوئلے کی گیس کی تیّاری کے وقت پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 1482 | GAS LOG R Noun Report Error! | گیس لاگ ۔ جلانے والی لکڑی کے ایک یا کئی کُندوں کے مُشابہ ۔ چُولہا ۔ |
| 1483 | GAS LQUID C (GLC) R Noun Report Error! | جس میں ایک غیر فراری سیال کا تہ ٹھوس سہارے پر کیس عمل کرتی ہے |
| 1484 | GAS MAMTLE R
Report Error! | گیس مینٹل ۔ تھورئیم ( 99 فیصد) اور سیرئیم ( ایک فیصد) کے آکسائیڈز پر مشتمل ڈھانچہ جو قابل احتراق ریشہ کو دھاتوں کے نائٹریٹس کے محلول سے لبریز کرنے کے بعد بنایا جاتا ہے ۔ نائٹریٹس کو حرارت کے ساتھ تحلیل لردیا جاتا ہے ۔ |
| 1485 | GAS MASK R Noun Report Error! | گیس نقاب ۔ |