| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4416 | GIGABITS PER SECOND R Noun Report Error! | گیگابٹس پر سیکنڈ ۔ ڈیٹا کے انتقال کی رفتار کا ماپ جیسا کہ ایک نیٹ ورک میں بٹس کے ملٹی پلز ۔ مخفف جی بی پی ایس ۔ |
| 4417 | GIGABYTE R Noun Report Error! | گیگابائیٹ ۔ میگابائٹس ۔ ایک ہزار میگا بائٹس ضرب مخفف ۔ جی بی ۔ |
| 4418 | GIGAFLOPS R Noun Report Error! | گیگافلوپس ۔ کمپیوٹنگ پر فارمنس کا ماپ ۔ ایک بلین ایک ہزار ملین فلوٹنگ پوائنٹ آپریشنز فی سیکنڈ ۔ مخفف جی ایف او پی ۔ |
| 4419 | GIGAHERTZ R Noun Report Error! | گیگاہرٹز ۔ فریکونسی کا ماپ ۔ ایک بلین ایک ہزار ملین سائیکلز فی سیکنڈ ۔ مخفف جی ایچ زیڈ ۔ |
| 4420 | GIGAMETRE R Noun Report Error! | گیگا میٹر ۔ انتہائی کم پیمانے پر ۔ ماپنے کا میٹر ۔ |