| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11621 | GROUNDMASS R Noun Report Error! | زمینی بافت ۔ قَلمی ۔ دانہ دار یا چَمَک دار اساس جِس میں زیادہ نُمایاں قَلمیں جُڑی ہوتی ہیں ۔ |
| 11622 | GROUNDNUT R Noun Report Error! | مونگ پھلی ۔ |
| 11623 | GROUNDNUT R Noun Report Error! | مُونگ پھَلی ۔ مُونگ پھَلی کی قِسم کا کوئی اور پھَل جو زیرِ زمین نشونُما پاۓ ۔ گِری دانہ ۔ |
| 11624 | GROUNDS R Noun Report Error! | تلچھٹ ۔ درد ۔ گاد ۔ فُضلہ ۔ |
| 11625 | GROUNDSEL R Noun Report Error! | مخلوطی نوع کا پودا جو پالتو پرندوں کے چارے میں کام آتا ہے ۔ |