| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | GAEE-ALLAH R Name Report Error! | داع اللہ : موذن ، اذان دینے والا ۔ |
| 122 | GAEL R Noun Report Error! | گیل بولنے والا ۔ آئرلینڈ یا اسکاٹ لینڈ کا کَلٹی ۔ اسکاٹ لینڈ کا کوہستانی ۔ |
| 123 | GAELIC R Noun Report Error! | گیلِک ۔ آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے کوہستانی علاقوں کی دو کَلٹی بولیاں ۔ آئرستانی گیلِک ۔ اسکاٹی گیلِک ۔ |
| 124 | GAELTACHT R Noun Report Error! | آئرستان کا کوئی عِلاقہ جہاں کی مقامی زُبان آئرستانی ہو ۔ |
| 125 | GAENA R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔شارک ۔ پتنگوں کی ایک جنس ۔ |