Sr. | English Words | Urdu Words |
12326 | GUIDANCE DEPARTMENT R Adjective Report Error! | سکول و کالج کا وہ شعبہ جس کے ذمہ رہنمائی کے فرائض ہوں ۔ |
12327 | GUIDANCE TEACHER R Adjective Report Error! | کیرئیر ٹیچر یا مثیر ۔
|
12328 | GUIDAWAY R Noun Report Error! | رہبر نالی یا رستہ ، لیکھ ۔ |
12329 | GUIDE R Verb Report Error! | راہنُمائی کَرنا ۔ رہبَری کَرنا ۔ قیادَت کَرنا ۔ راستہ دِکھانا ۔ ہدایت کَرنا ۔ تَنظیم دینا ۔ |
12330 | GUIDE R Verb Report Error! | مخصوص علاقوں میں سیاحوں کی رہنمائی کرنے والا ۔ |