| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2221 | GEANTICLINE R Noun Report Error! | کوہانِ ارض ۔ زمین کی سطح کے بہت بڑے حِصّے پَر مُحیط اُوپر کی جانِب اُٹھی ہوئی پَرت ۔ |
| 2222 | GEAR R Verb Report Error! | گئیر لگانا تیار کرنا ۔ |
| 2223 | GEAR R Noun Report Error! | گیئر ۔ گراری ۔ گیرا ۔ دندانے دار پہیّوں کا جوڑ ۔ |
| 2224 | GEAR R Noun Report Error! | گاڑی کے پُرزے ، مال و اسباب ، سازو سامان ، پوشاک ،کل پرزے ۔ |
| 2225 | GEAR R Noun Report Error! | گیئر ۔ گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے ۔ |