Sr. | English Words | Urdu Words |
8881 | GRACEFUL EXIT R Noun Report Error! | گریس فل ایگزٹ ۔ ایک پروسیس کو باقاعدہ طریقے سے ختم کرنا اگرچہ ایرر بھی موجود ہوں اس سے آپریٹنگ سسٹم یا پیرنٹ پروسیس دوبارہ نارمل کنٹرول حاصل کرلیتا ہے جس سے سسٹم توازن کی حالت میں آجاتا ہے ۔ |
8882 | GRACEFUL PRESENCE R Noun Report Error! | خوشنما منظر ۔ دلکش شخصیت ۔ |
8883 | GRACEFULLY R Adverb Report Error! | خوش اُسلوبی سے ۔ دلبری سے ۔ سلیقے سے ۔ |
8884 | GRACEFULLY R Adverb Report Error! | خُوش اسلُوبی سے ۔ دِلبَری سے ۔ خُوبصُورتی سے ۔ |
8885 | GRACEFULNESS R Noun Report Error! | لطافت ۔ خوش اُسلوبی ۔ دلربائی ۔ |