| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2271 | GEFARNIL R
Report Error! | عدادچجررملر ۔ |
| 2272 | GEFARNIL R Noun Report Error! | تابکاری مَعلُوم کَرنے اور اِس کا اندراج کَرنے کا آلَہ |
| 2273 | GEFILTE FISH R Noun Report Error! | جَفلی مَچھلی ۔ عام کھانے کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ایک یہودی کھانا جو تازہ پانی کی مَچھلی یا اُن کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
| 2274 | GEGENSCHEIN R Noun Report Error! | شمسِ کاذِب ۔ شمسِ معکوس ۔ ضوء عقبی ۔ ضوء عکسی ۔ ایک مدھم کُروی یا لمبوتری روشنی کا دھبہ جو بعض اوقات آسمان پَر رات کے وقت سورج کی مُخالِف سَمت پَر نظر آتا ہے ۔ |
| 2275 | GEHAN R Name Report Error! | گیہان: جہاں ۔ دنیا ۔ زمانہ ۔ |