| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9196 | GRAM-MOLAR R Adjective Report Error! | گرام سلم ۔ |
| 9197 | GRAM-MOLECULAR R Adjective Report Error! | گرام سالمی ۔ |
| 9198 | GRAM-NEGATIVE R Adjective Report Error! | گرام مَنفی ۔ بَنَفشی رَنگ کو قبول نہ کَرنے کی صلاحیت کا مَظہَر جو گرامی طریقے میں زُمرہ بَندی کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 9199 | GRAM-POSITIVE R Adjective Report Error! | گرام مُثبَت ۔ بَنَفشی رَنگ کو قبول کَرنے کی صلاحیت کا مَظہَر ، جو گرامی طریقے میں زُمرہ بَندی کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 9200 | GRAM-POSITIVE BACTERIA R Noun Report Error! | جو جراثیم میتھل وائلٹ ، آیوڈین ، الکُحل سے رنگے جا سکتے ہیں وہ گرام مُثبت یا گرام پازیٹو ہوتے ہیں ۔ |