| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6631 | GNOMONIC PROJECTION R Noun Report Error! | نومنی تسطیح ۔ فرض کیجیے کہ زمین کے مرکز میں ایک چراغ روشن ہے اور زمین کی سطح کے کِسی نُقطے کے ساتھ مِس کرتی ہوئی ۔ |
| 6632 | GNOMONIC PROJECTION R Noun Report Error! | تضلیل عرض نما ۔ |
| 6633 | GNOMONICALLY R Adverb Report Error! | عرض نمائی کے طور پر ۔ وقت بتائے ہوئے ۔ |
| 6634 | GNOSIS R Noun Report Error! | عِرفان ۔ خصُوصاً رُوحانی اشیا کا خاص عِلم ۔ باطنی عِلم رکھنے والے قدیم لوگوں کا عِلم جو عقیدے یا عِرفان سے حاصِل ہُوا ۔ ادریت ۔ غناسطیت ۔ |
| 6635 | GNOSIS R Noun Report Error! | ادریت ۔ عرفان ۔ غَناسطیت ۔ عیسائیوں کے ایک فرقے کا مسلک ۔ علم روحانی ۔ باطنی علم ۔ ( تاریخ) علم معرفت ۔ |