| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 906 | GAMONE R Adjective Report Error! | گیمون ۔ خلیہ زا ۔ گیمٹ سے خارج ہونے والا مادہ جو دوسرے گیمٹ کو جنسی ادغام پر راٹغب کرتا ہے ۔ |
| 907 | GAMOPETALOUS R Adjective Report Error! | پیوستہ چہرہ ۔ |
| 908 | GAMOPETALOUS R Noun Report Error! | پیوستہ گلبرگہ ۔ ایسا پھل جِس کی تمام پنکھڑیاں ایک دُوسرے سے مِلی ہوئی ہوں ۔ |
| 909 | GAMOPETALOUS R Adjective Report Error! | پیوستہ گل برگہ ۔ |
| 910 | GAMOPETALOUS R Adjective Report Error! | گیمو پٹیلس ۔ مل پنکھڑیا ۔ پیوست گلبرگہ ۔ ایسے پھول جن کی پتیاں کناروں سے بنیاد تک ایک دوسرے سے پیوست ہوتی ہیں اور گل تاج بنتا ہے ۔ |