| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7356 | GODLINESS R Noun Report Error! | خُدا پَرستی ۔ تَقویٰ ۔ دین داری ۔ |
| 7357 | GODLINESS R Noun Report Error! | تقوی ۔ پرہیزگاری ۔خدا پرستی ۔ |
| 7358 | GODLING R Noun Report Error! | چھوٹا دیوتا ۔ ایسا دیوتا جِس کی عملداری مقامی حد تَک ہو ۔ |
| 7359 | GODLY R Adjective Report Error! | صالح ، متقی ، خدا ترس ، اللہ والا ، ولی ۔ |
| 7360 | GODLY R Adjective Report Error! | باخُدا ۔ مُتقی ۔ پَرہیز گار ۔ دِین دار ۔ اللہ اور اُس کے احکام کا تابع ۔ |