Sr. | English Words | Urdu Words |
1246 | GARGANEY R Noun Report Error! | ایک چھوٹی بطخ جِس کے نر کی آنکھوں سے گلے تک سفید پٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
1247 | GARGANEY R Adjective Report Error! | گارگینی ۔ پن ککڑی ۔ تازہ پانیوں کی چھوٹی بطخ ۔ |
1248 | GARGANEY TEAL R
Report Error! | گار گینی پن ککڑی ۔ |
1249 | GARGANI R Name Report Error! | گرگانی: ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ ابوالقاسم گرگانی،آپ حضرت داتا گنج بخش کے دور میں گزرے ہیں ،اپکا وصال ۴۵۹ھجری میں ہوا ۔ |
1250 | GARGANTUAN R Adjective Report Error! | عظیمُ الجُثہ ۔ دیو قامت ۔ بہت بڑا ۔ بھاری بھَر کم ۔ |