| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9686 | GRAPH R Adjective Report Error! | گراف ترسیم ۔ |
| 9687 | GRAPH PAPER R Noun Report Error! | گراف پیپر ۔ تَرسیمی کاغذ ۔ ایک قِسم کا کاغذ جِس پَر عمودی اور اُفقی لکیریں ہوتی ہیں ۔ اِن خانوں میں گراف بناۓ جاتے ہیں ۔ قَرطاسِ تَرسیم ۔ |
| 9688 | GRAPHEME R Noun Report Error! | تَرسیمہ ۔ حَرف ۔ حُرُوفِ تہجّی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ تحریری اکائیوں کا مَجموعہ جو ایک صوتیہ کی صُورت میں ظاہِر ہوں ۔ |
| 9689 | GRAPHEME R Adjective Report Error! | حروف تہجی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ |
| 9690 | GRAPHIC R Adjective Report Error! | مشرح ، واضح ، ہو بہو ، نقشہ کشی اور مصوّری کا ۔ |