| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9036 | GRAECIZE R Verb Report Error! | یونانیت ۔ یونانی رنگ پیدا کرنا ۔ یونانی انداز پیدا کرنا ۔ |
| 9037 | GRAECO R
Report Error! | سابقہ بمعنی یونانی ۔ |
| 9038 | GRAECO- R Combining Form Report Error! | یونانی ۔ یونانی آمیز ۔ یونانیت زدہ ۔ |
| 9039 | GRAECO-ROMAN R Adjective Report Error! | یونان و روما سے مُتعلِق ۔ صرف اُوپری حِصَّہ جِسم پر وار کرنے کے طریقہ سے مُتعلِق ۔ |
| 9040 | GRAECOMANIA R Noun Report Error! | یونانی چیزوں یا یونانیت کا خبط ۔ |