| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12941 | GUNNY-BAG R Noun Report Error! | پَٹ سَن کی بوری ۔ پَٹ سَن کا تھیلا ۔ |
| 12942 | GUNPLAY R Noun Report Error! | آتشیں اسلحہ کو بروۓ کار لانا ۔ توپوں کو بروۓ کار لانا ۔ اسلحہ اِستعمال کرنا ۔ |
| 12943 | GUNPOINT R Noun Report Error! | بندوق کی مار ۔ بندوق کی زِد ۔ بندوق کی زِد پر ۔ دھونس میں ۔ |
| 12944 | GUNPOWDER R Noun Report Error! | بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ آتشگیر اور پھٹنے والا ۔ |
| 12945 | GUNPOWDER R Noun Report Error! | بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ |