| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10716 | GREENNESS R Noun Report Error! | سبزی ۔ ہراپن ۔ کچا پن یا نا پختگی ۔ نا تجربہ کاری ۔ توانائی ۔ |
| 10717 | GREENOCKITE R Noun Report Error! | گرینو کائٹ ۔ ایک کمیاب معدن جِس میں کیڈیم سَلفائیڈ ہوتا ہے ۔ جو قَلمی صُورت میں مِلتا ہے ۔ |
| 10718 | GREENOCKITE (CADMIUM) R Noun Report Error! | کیڈییم (cadmium) کا خام سلفائیڈ ۔ |
| 10719 | GREENROOM R Noun Report Error! | آرام گھَر ۔ گرین رُوم ۔ تھیئٹر میں اَسٹیج کے قریب ایک کَمرہ جِس میں اداکار فارِغ لَمحات میں آرام کَرتے ہیں ۔ اداکاروں کی خَلوَت گاہ ۔ |
| 10720 | GREENS R
Report Error! | ساگ ۔ |