| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6356 | GLYCERINATE R Verb Report Error! | گلیسرین کے ساتھ مِلانا ۔ گلیسرین اِستعمال کَر کے تَجَربہ کَرنا ۔ |
| 6357 | GLYCERINATION R Noun Report Error! | گلیسرین سازی ۔ گلیسرین بنانے کا عمل ۔ |
| 6358 | GLYCERINE R Noun Report Error! | گلیسرین ۔ ایک قسم کا میٹھا شربت جیسا رقیق جو حیوانی اور نباتاتی روغنوں سے استعمال کیاجاتا ہے ۔ اور بطور دوا کے استعمال کیا جا تا ہے ۔ |
| 6359 | GLYCERINE R Noun Report Error! | ایک صاف مائع ۔ صابَن بَنانے کے دوران تالیفی طَور پر حاصَل کیا جاتا ہے |
| 6360 | GLYCERINE R Noun Report Error! | ایک قسم کا میٹھا رقیق اور تیز مادہ ، گلیسرین ۔ |