Sr. | English Words | Urdu Words |
1276 | GARGOYLE R Noun Report Error! | میزاب ۔ پرنالہ جِس کے دہانے پر اِنسان یا حیوان کی بھیانک سی مُورت بنی ہوتی ہے اور جو چھت کے بالائی حِصَّے پر لگایا جاتا ہے ۔ |
1277 | GARGOYLISM R Noun Report Error! | بننے ٹوٹنے کے عمل کا پیدائشی نقص جس میں مونو پولی سیکر ائڈز او ر چربی خلیوں میں جمع ہو جاتے ہیں جن کی وجہ سے جگر او رتلی بڑھ جاتے ہیں دماغی خلل واقع ہو جاتا ہے او ر ہڈیوں کی ہئیت بھی بگڑ جاتی ہے ۔ |
1278 | GARGOYLISM R
Report Error! | گیرگایلزم ۔ |
1279 | GARGOYLISM R Noun Report Error! | جِنس سے مُلحِقّہ وَراثَت میں چَلنے والی بیماری ۔ جِگَر اور تِلی بَڑھ جاتے ہَیں ۔ دَماغ کَمزور ہو جاتا ہے اور خَدو خال بھَدّے ہو جاتے ہَیں ۔ ہَڈّیوں کا ڈھانچہ نارمَل نہیں ہوتا |
1280 | GARHERING R Noun Report Error! | ہجوم ۔ جماعت ۔ گروہ اجتماعی ۔ |