Sr. | English Words | Urdu Words |
4216 | GHUFRAN R Name Report Error! | غفران ۔ بخش دینا ۔ |
4217 | GHULALA R Name Report Error! | غلالہ ۔ محبوب کی زلف ۔ |
4218 | GHULAM R Name Report Error! | غلام ۔ نوکر ۔ |
4219 | GHULAM R Name Report Error! | غلام: بندہ۔ خادم ۔ زر خرید ۔ |
4220 | GHULAM MUSTAFA KHAN JATOI R Noun, Name, Historical Report Error! | غلام مصطفی جتوئی پاکستان کے سیاستدان اور سابق نگراں وزیراعظم ہیں۔ آپ 14 اگست 1931ء کو پیدا ہوئے، 1958 میں آپ مغربی پاکستان کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ صوبہ سندھ کے وزیر اعلٰع رھے، تعلق پیپلز پارٹی سے تھا بعد میں الگ سے نیشنل پیپلز پارٹی بنائی۔
|