| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8971 | GRADIN R Noun Report Error! | گریڈائن ۔ نِشِستوں کی قطار دَر قطار کا ایک سِلسِلہ ۔ پَتھّر کی شیلف جو قُربان گاہ کے پیچھے اُوپَر کی طرف دیوار میں پیوست ہوتی ہے ۔ |
| 8972 | GRADIN/GRADINE R Noun Report Error! | نیچی سیڑھیوں میں سے ایک سیڑھی ۔ نشستوں کی ایک قطار ۔ |
| 8973 | GRADINE R Noun Report Error! | سنگ تراشوں کی دندانے دار چھینی ۔ |
| 8974 | GRADINE R Noun Report Error! | اُترتی سیڑھیوں یا نشست کی قِطاروں میں سے کوئی یا گِرجا کی قربان گاہ کا عقبی چبوترہ ۔ |
| 8975 | GRADING R Noun Report Error! | درجہ بندی ۔ مناسب ڈھال سازی (سڑکوں کی ) ۔ |