| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | GALLERIIDAE R Adjective Report Error! | گیلی ریڈا ۔ مومی پتنگے ۔ چھوٹے اور انتہائی نازک پتنگے ان کے منہ لمبوترے ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں ۔ لاروا خشک مواد پر پلتا ہے جو بھڑوں کے چھتوں اور گھونسلوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مومی پتنگے چھتے کی موم کھاتے ہیں ۔ |
| 492 | gallery R Phrase Report Error! | گیلری ۔ |
| 493 | GALLERY R Noun Report Error! | لمبا کمرہ ، برآمدہ ، کمرے کے اندر کا چھجا ، سب سے اُنچی نشِست ، تصویر خانہ ۔ |
| 494 | GALLERY R Noun Report Error! | گلیارہ ۔ |
| 495 | GALLERY R Noun Report Error! | راہداری ۔ گیلری ۔ دالان ۔ بَرآمدہ ۔ شہ نشین ۔ |