| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6611 | GNOCCHI R Noun Report Error! | ایک اطالوی طعام جو آلو ، تھولی وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 6612 | GNOME R Noun Report Error! | ایک فَرضی بونا ۔ بَدشکل اِنسان جو زیر زمین خزانوں کا مُحافِظ مانا جاتا ہے ۔ ایک بَدشکل رُوح ۔ رُوحِ خاکی ۔ |
| 6613 | GNOME R Noun Report Error! | مقولہ ۔ ضرب المثل ۔ قول ۔ کہاوت ۔ |
| 6614 | GNOME R Noun Report Error! | روح خاکی ( زیر زمین خزانوں کی محافظ ) بونا ۔ بالشتیا ۔ ( امریکا) ایک قسم کی گانے والی چڑیا ۔ |
| 6615 | GNOME R Noun Report Error! | قول ، کہاوت ، ضرب المثل ، معقولہ ، ایک فرضی ہستی ، جو زیر زمین رہتی ہے ۔ |